سمیعہ بی بی کی پی ایچ ڈی اردو کے مقالے میں کامیابی

اسلام آباد ( پ ر) پی ایچ ڈی اردو کی اسکالر سمیعہ بی بی کے تحریر کردہ مقالے بعنوان برِ صغیر کی تہذیبیں اور اردو فکشن جس کی نگران مقالہ ڈاکٹر ناہید قمر اور ممتحن ڈاکٹر روبینہ شاہین(صدرِ شعبہ اردو، نمل یونیورسٹی اسلام آباد) تھیں۔یہ زبانی امتحان رئیس السنہڈاکٹر کمال الدین جامرو اور صدرِ شعبہ اردو ڈٓاکٹر محمد وسیم انجم کی زیرِ نگرانی ہوا زبانی امتحان میں شعبہ اردو کے اساتذہ کے علاوہ دیگر افراد بھی موجود تھے۔ تعلیمی حلقوں نے اس کامیابی پر سمیعہ بی بی کو مبارک باد دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن