لاہور (آئی این پی) پاکستان بار کونسل کا ”انصاف تک رسائی“ کے عنوان سے سیمینار منعقد کروانے کا فیصلہ جبکہ 16 دسمبر کو چیف جسٹس ثاقب نثار بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ لاہور میں ہونیوالے اس سیمینار میں لاہور ہائیکورٹ کے تمام ججز صاحبان کے علاوہ پاکستان بھر سے وکلاءتنظیموں کے عہدیداران شریک ہوں گے۔
سیمینار
”انصاف تک رسائی“ پاکستان بار کا 16 دسمبر کو لاہور میں سیمینار کرانے کا فیصلہ چیف جسٹس ثاقب نثار مہمان خصوصی ہونگے
Dec 11, 2017