دھند میں لپٹا دسمبر
تیرے جیسا
روح میں اترتی بارش
میرے جیسی
تینوں ہیں اک دوجے میں گم
دھند اور دسمبر
روح اور بارش
میں اور تم
(حنا قریشی)
دھند میں لپٹا دسمبر
Dec 11, 2018
Dec 11, 2018
دھند میں لپٹا دسمبر
تیرے جیسا
روح میں اترتی بارش
میرے جیسی
تینوں ہیں اک دوجے میں گم
دھند اور دسمبر
روح اور بارش
میں اور تم
(حنا قریشی)