سُوئے قمر Dec 11, 2018 تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمروہ پھٹے بادل میں بے آوازِ پا اس کا سفرپوچھنا رہ رہ کے اس کے کوہ و صحرا کی خبراور وہ حیرت دروغِ مصلحت آمیز پر(بانگِ درا)