لاہور ہائیکورٹ:سعد رفیق اورسلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع

لاہور ہائیکورٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک توسیع کردی۔مختصر سماعت کے بعد عدالت عالیہ نے خواجہ برادران کی عبوری ضمانت میں 13 دسمبر تک کی توسیع کردی۔
 

ای پیپر دی نیشن