جرمن صدر کی دورہ چین کے آخر میں ہم منصب شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقاتیں

 جرمنی کے صدر فرانک والٹر شٹائن مائر نے اپنے دورہ چین کے آخر میں چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقاتیں کیں۔ نشریاتی ادارے کے مطابق چین اور امریکا کے مابین تجارتی لڑائی کے تناظر نے جرمن صدر کا کہنا تھا کہ تجارتی معاملات میں بہتر تعاون کی اہمیت اب پہلے سے بھی زیادہ ہو چکی ہے۔ انہوں نے موجودہ ورلڈ آرڈر کی بحالی اور مشترکہ مفادات کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ دوسری جانب چینی صدر نے بھی بیجنگ میں ہونے والی ملاقات میں جرمنی کے ساتھ سٹریٹجک تعلقات کی مضبوطی پر زور دیا۔

ای پیپر دی نیشن