چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس20دسمبر کوہوگا

Dec 11, 2019

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر ) چیف جسٹس آصف سعیدخان کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کوہوگا چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبرکوکورٹ روم نمبرایک میں ہوگا۔چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ 20 دسمبر کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے انکی ریٹائرمنٹ کے وقت دیے جانے والے فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججزشرکت کریں گے۔فل کورٹ ریفرنس سے چیف جسٹس آ صف سعید کھوسہ، نامزد چیف جسٹس گلزاراحمد سمیت اٹارنی جنرل انورمنصور اور بار کے نمائندے بھی خطاب کریں گے۔

مزیدخبریں