ابوجہ (اے پی پی) وسطی نائجیریا میں ایک کنٹینر کے الٹنے سے 12 افراد کی موت ہو گئی اور 91 زخمی ہو گئے۔فیڈرل روڑ سیفٹی کور کے سیکٹر کمانڈر جویل داگوا نے بتایا کہ ساومل گاؤں میں یہ حادثہ پیش آیا اور اس میں 12 افراد ہلاک اور 91 زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔