اسلام آباد (وقائع نگارخصوصی) سپریم شیعہ علماء بورڈ کے سرپرست اعلی ٰ قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ عالمی استعماراوراسکے پٹھو بھارت و اسرائیل عالمی وعلاقائی امن وسلامتی کیلئے سب سے بڑاخطرہ ہیں لہذامفادات میں جکڑی ،مصلحتوں کاشکارعالمی قیادتوں کوایکدوسرے کی آزادی خودمختاری کومقدم رکھتے ہوئے جنگی جنون اورتوسیع پسندانہ عزائم کاٹھوس بنیادوں پرسدباب کرناہوگا ۔اس امرکا اظہارانہوں نے عالمگیریوم عزاکے موقع پرمجلس کریمہ اہلبیت ؑ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
عالمی استعمار،اسکے پٹھو عالمی وعلاقائی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں،حامدموسوی
Dec 11, 2019