وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچے ہیں

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں وہ اپنے سعودی ہم منصب اور دیگر اہم رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے۔

ملاقاتوں میں جموں وکشمیر کی صورتحال سمیت دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی امورپرتبادلہ خیال کیاجائے گا۔

ای پیپر دی نیشن