7 سال کی عمر میں 80 کلو گرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین  بچی، متعدد ریکارڈ بنا چکی

Dec 11, 2020

نیو یارک (نیٹ نیوز) 80 کلو گرام وزن اٹھانے والی 7 سالہ مضبوط روری وین اب تک متعدد ریکارڈ اپنے نام کر چکی ہیں۔ ویٹ لفٹنگ کے عشق میں گرفتار 7 سال کی روری وین نے اپنی پانچویں سالگرہ سے ہی ویٹ لفٹنگ شروع کر دی تھی۔

مزیدخبریں