ٹرمپ کی ٹویٹ ری ٹویٹ نہیں کی، اکائونٹ ہیک ہوا، امریکہ میں چینی سفارتخانے کا دعویٰ 

واشنگٹن (نیٹ نیوز) امریکہ میں چین کے سفارتخانے نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا ٹویٹر اکاؤنٹ اس وقت ہیک ہوا جب ان کو فالو کرنے والے صارفین نے نشاندہی کی کہ اس اکاؤنٹ نے امریکی صدر  ٹرمپ کی جانب سے کی گئی ایک گمراہ کن مواد پر مبنی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن