چین  نے کشش ثقل کی لہروں کا کھوج لگانے کیلئے 2 مصنوعی سیارے خلا میں بھیج دیئے 

Dec 11, 2020

شی چھانگ (شِنہوا) چین نے جمعرات کی صبح صوبہ سیچھوآن کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے کشش ثقل کی لہروں کا کھوج لگانے کے لئے 2 مصنوعی سیارے زمین کے طے شدہ مدار میں بھیج دئیے ہیں۔ دو مصنوعی سیارے جو کشش ثقل لہر کی اعلی توانائی برقی مقناطیسی کانٹر پارٹ آل اسکائی مانیٹر مشن پر مشتمل ہیں۔

مزیدخبریں