اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حریت رہنما مشعال ملک نے یوتھ فورم فار کشمیر کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے دنیا نے کرونا کے ذریعے ایک جھلک دیکھی کہ گھر میں بند ہونا کیسا ہوتا ہے۔ بھارتی غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں زیرزمین ٹارچر سیلز میں لوگوں کو ذبح کیا جا رہا ہے۔