لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ گزشتہ دو دن سے پی ڈی ایم قیادت اسمبلیوں سے استعفوں پر شش و پنج کا شکار ہے۔ پی ڈی ایم جماعتوں کے ریلوکٹوں اور پھٹیچر ارکان کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر آرہے ہیں۔
پی ڈی ایم ریلو کٹوں، پھٹیچر ارکان کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر آ رہے ہیں: فیاض چوہان
Dec 11, 2020