سیف الملوک کھوکھر کی عبوری  ضمانت میں 18دسمبر تک توسیع  حاضری معافی کی درخواست بھی منظور

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے زمینیں اپنے نام کروانے کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیف الملوک کھوکھر کی عبوری ضمانت میں 18دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر لی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...