اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانس اپنے شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے ،وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2017-18ء کی شرح سود6-62فی صد ،2018-19ء کے لئے شرح سود 11-53فی صد اور 2019-20کے ترقیاتی لونز اور ایڈوانسز پر12-20فی صد شرح سود وصول کی جائے گی ۔