وفاقی حکومت کاترقیاتی قرضوں اور ایڈوانس شرح منافع میں اضافہ

Dec 11, 2020

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے ترقیاتی قرضوں اور ایڈوانس اپنے شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے ،وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 2017-18ء کی شرح سود6-62فی صد ،2018-19ء کے لئے شرح سود 11-53فی صد اور 2019-20کے ترقیاتی لونز اور ایڈوانسز پر12-20فی صد شرح  سود وصول کی جائے گی ۔

مزیدخبریں