اپوزیشن صرف بڑھکوں تک  محدود ہے:چودھری مشتاق احمد

خان پور (نامہ نگار) تحریک انصاف کے ڈویژنل سینئر نائب صدر اسپورٹس فیڈریشن چودھری مشتاق احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم صفدر صرف اپنی اہمیت ظاہر کرنے کیلئے ملک کی سیاست میں انتشار اورفساد برپا کرنا چاہتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان نے واضح کہہ دیا ہے کہ آپ اسمبلیوںسے مستعفی ہوں ہم الیکشن کمیشن سے ضمنی انتخابات کرانے کی درخواست کرینگے۔اپوزیشن صرف بڑھکوں تک محدود ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...