پرسکون ماحول کے بغیرمعاشی استحکام کا خواب پورانہیں ہوسکتا:صدرلاہور چیمبر

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پنجاب حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ انسپکٹر لیس ریجیم سے متعلق اپنے فیصلے پر حقیقی معنوں میں عمل درآمد کرائے۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے کہا کہ معاشی استحکام کے حصول کا خواب تب تک پورا نہیں ہوسکتا جب تک کاروباری برادری کو پرسکون کاروباری ماحول فراہم نہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن