زاہداعوان نے افسران بالاسے کارروائی  کامطالبہ کیاہے۔  ایکسائز انسپکٹر کی کارروائی ،پروفیشنل ٹیکس نادہندگان کی دوکانیں سیل 

 منڈاچوک(نامہ نگار) ایکسائز انسپکٹر مزمل اسماعیل نے پروفیشنل ٹیکس نادہندگان کی دوکانیں سیل کر دیں۔پروفیشنل ٹیکس ریکوری کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جا رہا ہے۔نادہند گان سے سختی برتی جارہی ہے۔ا یکسائز انسپکٹر مزمل اسماعیل انچارج پروفیشنل ٹیکس ریکوری ضلع مظفرگڑھ نے کہا کہ تمام کاروبار،صنعتی اداروں کے ملازمین اور دیگر نجی و سرکاری اداروں اور افراد جن پر پروفیشنل ٹیکس کا نفاذ ہے انہیں بار بار بذریعہ نوٹس و مشتری منادی آگاہ کیا جاتا رہا ہے کہ پروفیشنل ٹیکس جمع کروا دیں۔اور اب دوسرے مرحلے میں دکانوں کو سیل کیا جا رہا ہے اور ڈیفالٹرز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن