لاہور(سپورٹس ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے آئندہ سال فروری میں چین میں ہونیوالے سرمائی اولمپکس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے ۔ دعوت نامہ موصول ہو گیا ۔جسے انہیں قبول کرلیا ہے ۔ گوتریس کے دو سابق پیشرو کم از کم 2002ء کے بعد سے تقریباہر اولمپک گیمز میں شرکت کر چکے ہیں ۔ کوفی عنان نے سالٹ لیک سٹی کا دورہ کیا تھا ۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے سرمائی اولمپکس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی
Dec 11, 2021