فیروز والہ : آتشزدگی کے 2واقعات دکان ‘لکڑی کا کارخانہ جل گئے 

فیروزوالہ( نامہ نگار) آتشزدگی کے دو واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔ سگیاں کے قریب دکان میں سرکٹ شارٹ ہو جانے کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے قیمتی سامان جل گیا ۔کوٹ عبدالمالک کے قریب لکڑی کے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی جس سے قیمتی سامان جل گیا۔

ای پیپر دی نیشن