ہائیکورٹ : ضمانت خارج ‘اقدام قتل کا ملزم مدعیوں سے ہاتھا پائی کرکے فرار

لاہور(اپنے نامہ نگارسے ) لاہور ہائیکورٹ نے اقدام قتل کے ملزم کی درخواست ضمانت خارج کر دی ۔ ملزم شہزاد کی فرار ہونے کی کوشش میں مدعی پارٹی سے ہاتھا پائی ہوئی ۔ مدعی اور ملزم احاطہ عدالت می گتھم گتھا ہوگئے لیکن ملزم عدالت سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ہائیکورٹ کی سکیورٹی ٹیم نے ہاتھا پائی کرنے پر فریقین کو حراست میں لے لیا ۔ 

ای پیپر دی نیشن