خانیوال (نمائندہ خصوصی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر نے سمگل شدہ اور غیر قانونی سگریٹ کی خرید وفروخت کے خلاف آپریشن تیز کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں سگریٹ کے مین ڈیلروں کے ساتھ ساتھ چھوٹے دکانداروں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔