وکی کوشل نے کترینہ کیف  کو شادی پر کیا تحفہ دیا؟

Dec 11, 2021

ملتان (ویب ڈیسک )بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے شادی پر اپنی دلہنیا کو انتہائی خوبصورت اور قیمتی انگوٹھی تحفہ میں دی جس میں چھوٹے چھوٹے کئی ہیرے اور درمیان میں نیلے رنگ کا ہیرا جڑا ہے۔ انگوٹھی کی قیمت 7لاکھ 40ہزار سے زائد ہے کترینہ کے شادی کے لباس کی قیمت 17 لاکھ روپے ہے۔ اداکارہ نے 22 قیراط سونے، ہیرے اور ہاتھ سے جڑے موتیوں کی انتہائی خوبصورت جیولری پہنی۔

مزیدخبریں