انسانی حقوق کا عالمی دن ، وہاڑی کے جھگی نشین انسانی حقوق سے لاعلم 

وہاڑی ( کرائم رپورٹر  )انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پربھی وہاڑی کے جھگی نشین انسانی حقوق سے لاعلم ،دنیابھرکی طرح وہاڑی میں بھی انسانی حقوق کاعالمی دن تومنایاجارہاہے لیکن وہاڑی کے جھگی نشین تمام بنیادی انسانی حقوق سے محروم چلے آرہے ہیں ، جھگی نشینوں کے سربراہ شریف پریمی نے کہاکہ ہمیں کیاپتاانسانی حقوق کیاہوتے ہیں اورعالمی دن کے موقع پرکیاکیاجاتاہے ہم توپینے کے صاف پانی اوربچوں کی تعلیم جیسی نعمتوں سے بھی محروم ہیں شریف پریمی نے وزیراعظم عمران خان وزیراعلی سردارعثمان بزدارسے مطالبہ کیاہے کہ ہمیں بھی بنیادی انسانی حقوق دے کرباعزت زندگی گذارنے کاموقع دیاجائے۔
لاعلم 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...