لاہور(سپیشل رپورٹر)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے سیکرٹری، سپرنٹنڈنٹ سمیت 71 ملازمین کو ترقی دیدی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے ترقی پانیوالے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے یہ آپ کا حق تھا جن معاشروں میں انصاف نہیں ہوتا تو وہ تباہ ہوجاتے ہیں۔
امید ہے آپ اپنے فرائض کی انجام دہی بھی انکساری اور تندہی سے کریں گے۔ آپ کا رویہ آپ کی شخصیت میں نکھار پیدا کریگا۔
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب آفس کے سیکرٹری، سپرنٹنڈنٹ سمیت 71 ملازمین کی ترقی
Dec 11, 2022