کابل (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اقتصادیات قاری دین محمد حنیف نے کابل میں تعینات جاپانی سفیرتاکش اوکاتا سے ملاقات کی۔ دونوں نے افغانستان میں اقتصادی شعبے کو ترقی دینے، دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے، انسانی ہمدردی کے منصوبوں پر عملدرآمد اور دیگر مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اتفاق
افغانی وفد کی جاپانی سفیر سے ملاقات، اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
Dec 11, 2022