گورڈن کالج کی نجکاری تعلیم دشمنی کسی صورت قبول نہیں، عرفان یوسف


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی صدر چوہدری عرفان یوسف نے کہا ہے کہ گورڈن کالج نے لاکھوں طلبہ کی زندگیاں سنواری ہیں اس عظیم ادارے کی نجکاری تعلیم دشمنی ہے جو ہمیںکسی صورت قبول نہیں۔
بھرپور احتجاج کریں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز گورڈن کالج میں ادارے کی نجکاری کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن