میانچنوں: ‘ سرکاری اراضی قابضین سے واگزار


میاں چنوں (خبر نگار ) اسسٹنٹ کمشنر وایڈمنسٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں محمد سیف اللہ جاوید نے ہمراہ ریونیو فیلڈ سٹاف سرکاری جگہ واقع چک نمبر112پندرہ ایل میں ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی کر کے دیواروں کو گرایااور سرکاری جگہ کو واگزار کروایا۔

ای پیپر دی نیشن