لیگی رہنما عظمیٰ بخاری عبدالرحمن کانجو سے اظہار تعزیت کیلئے آج آئیں گی


قطب پور (نامہ نگار) مسلم لیگ ن پنجاب کی صوبائی انفارمیشن سیکرٹری عظمیٰ بخاری آج عبد الرحمن خان کانجو اور سعد خورشید کانجو کی رہائشگاہ پر تعزیت کے لئے آرہی ہیں ان کے ساتھ شہباز طالب اور دیگر رہنما بھی ہوں گے وہ تعزیت کے بعد مسلم لیگ عہدیداران اور ضلعی انفارمیشن سیکرٹری سے بھی ملاقات کریں گی۔

ای پیپر دی نیشن