آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی تمام علاقائی اور شہروں کی  لیبارٹریز کوکالج آف امریکن پیتھالوجسٹس کی سند حاصل 


  کراچی ( نوائے وقت رپو رٹ )   پاکستان میں ہمارے آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی زیادہ تر ہے کلینیکل لیبارٹریز کے لئے کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس اسناد ہیں جو فروری 2017 میں ہماری اور پاکستان کی پہلی امریکن پیتھالوجسٹس کی سند سے کافی عرصہ قبل شروع ہوا،  اس وقت سے اب تک آغا خان یونیورسٹی مین کیمپس کو دو مرتبہ یہ سند دی جاچکی ہے اوراب ہماری آٹ ریچ لیبارٹریز بھی کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس  سے سند یافتہ ہیں۔   ٹیسٹنگ کا اعلی ترین معیار کا وہی درجہ پاکستان میں آغا خان یونیورسٹی کی 290 سے زائد لیبارٹریز میں پیش کیا جاتا ہے ، جس حقیقت کی کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس ایکریڈیٹیشنز خارجی طور پر تصدیق کرتا ہے۔ اس جدید ترین سند کے مرحلے سے، آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کی مرکزی لیبارٹری اور کراچی، لاہور، راولپنڈی ، پشاور، فیصل آباد، ملتان، حیدرآباد اور سکھر کی آٹ ریچ لیبارٹریز ، یہ سب اب کالج آف امریکن پیتھالوجسٹس کی سند یافتہ ہیں، جو ہمارے مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو قابل اعتماد معیار کی ٹیسٹنگ کے لئے ان کو پہلے سے زیادہ بھروسہ فراہم کررہی ہیں جو آغا خان یونیورسٹی فراہم کرتا ہے اور اس کے لئے پہچانا جاتا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...