یکم تا 07 دسمبر 91 ہزار 339 میٹرک ٹن سامان کی نقل وحمل ہوئی:  افغان ریلوے

کابل( نوائے وقت رپورٹ )  افغانستان ریلوے اتھارٹی کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر سے 07 دسمبر تک  91 ہزار 339 میٹرک ٹن سامان کی ریلوے کے ذریعے نقل وحمل ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن