انقرہ(این این آئی)ترکیہ کی وزارت خارجہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے بارے میں امریکی موقف اورجنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد کو امریکہ کی طرف سے ویٹو کیے جانے پر مکمل مایوسی ظاہر کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتوار کو ایک بیان میں وزات خارجہ نے کہاکہ غزہ میں فوری جنگ بندی کے بارے میں امریکی موقف اورجنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد کو امریکہ کی طرف سے ویٹو کیے جانے پر مکمل مایوسی ظاہرہوئی ہے،بیان میں کہاگیاکہ قراردادویٹو کے بعد امریکا دنیا میں تنہا رہ گیا ہے ۔
قرار داد ویٹو کے بعد امریکا دنیا میں تنہا رہ گیا، ترکیہ
Dec 11, 2023