وائس چانسلر سرگودھا یونیورسٹی  ڈاکٹر قیصر عباس کا یو ای ٹی لاہورکا دورہ 

Dec 11, 2024

لاہور(لیڈی رپورٹر)وی سی سرگودھا یونیورسٹی ڈاکٹر قیصر عباس نے یو ای ٹی لاہور کا دورہ کیا[ نو منتخب وی سی پروفیسر ڈاکٹرشاہد منیرسے ملاقات کی۔ڈاکٹر قیصر عباس نے یو ای ٹی کے وائس چانسلر کا منصب سنبھالنے پر انہیں مبارکباد دی۔اس دوران انہوں نے یونیورسٹی کی ترقی و استحکام کیلئے اسے جدید خطوط پر استوار کرنے سے  متعلق تبادلہ خیال کیا۔

مزیدخبریں