کراچی، کلچر ڈے پر ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزم گرفتار

کراچی(آئی این پی)کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریاست مخالف نعرے لگانے والے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان کی شناخت محمد کامران، فہد، عمیر علی اور محمد بخش کے ناموں سے کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن