اسلام آباد(خبرنگار،خصو صی ر پور ٹ)نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجزکے طلبا وطالبات کے 70رکنی وفد نیفیکلٹی ممبران کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس کا دورہ کیا۔ایوان بالا کے اعلی حکام نے وفد کو پارلیمنٹ ہاوس آمد پر خوش آمدید کیاوفد کو سینیٹ میوزیم کا دورہ کرایا گیا۔