کتاب ہدایت

Dec 11, 2024

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور رات کے کسی وقت بھی تسبیح کریں اور نماز کے بعد بھی۔ o اور سن رکھیں کہ جس دن ایک پکارنے والا قریب ہی کی جگہ سے پکارے گا۔ o جس روز اس تندو تیز چیخ کو یقین کیساتھ سن لیں گے‘ یہ دن ہو گا نکلنے کا۔ o 
 سورۃ ق (آیت: 40 تا 42 )

مزیدخبریں