ضیاء النور کی مالٹا کے نائب وزیر اعظم سےملاقات،سرمایہ کاری امور پر تبادلہ خیال

 پاکستان کے اعزازی سرمایہ کاری کونسلر جناب ضیاء النور اورمالٹا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امورِ تجارت و سیاحت افریجیت بارانین کے درمیان ملاقات ہوئی۔جناب ضیاء النور اورافریجیت بارانین کے مابین ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ سرمایہ کاری، تجارت اور باہمی امور کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات مالٹا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر برائے امورِ تجارت و سیاحت کے دفتر میں ہوئی۔ 

ای پیپر دی نیشن