انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میچوں میں قومی ٹیم کو عمرگل اور وہاب ریاض کے کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اُترنا چاہئے : سرفراز نواز

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سابق فاسٹ با¶لر سرفراز نواز نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف چار ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو عمر گل اور وہاب ریاض کے کمبی نیشن کے ساتھ ہی میدان میں اترنا چاہئے۔ نوائے وقت کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ میں دونوں طرف سے نیا بال استعمال کیا جائے گا لہٰذا عمر گل اور وہاب ریاض انگلش ٹیم کے لئے مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن