ذیابیطس کی پرانی ادویات نقصان دہ ہیں: پروفیسر جاوید اکرم Feb 11, 2012 سفیر یاؤ جنگ لاہور (نیوز رپورٹر) ہفتہ میں ایک دفعہ لگنے والی انسولین جلد پاکستان میں آجائے گی۔ ذیابیطس کی پرانی ادویات مریض کے لئے نقصان دہ ہیں،حاملہ خواتین کو گولیوں کی بجائے انسولین کا استعمال مفید ہے۔