کیس کا فیصلہ چھ ہفتوں میں متوقع، سزا میں کمی کی امید ہے:سلمان بٹ کا دعویٰ

لاہور (نیوز ایجنسیاں) سپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ سلمان بٹ نے کہاہے کہ کیس کا فیصلہ چھ ہفتوں میں متوقع ہے ‘سزامیں کمی کی امید ہے‘ عالمی کرکٹ میں واپسی کےلئے بے چین ہوں۔وہ کیس کی سماعت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن