مسٹر، جونیئر مسٹر پنجاب تن سازی کے مقابلے 15 فروری کو ہونگے


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 61 ویں مسٹر اور جونیئر مسٹر پنجاب تن سازی کے مقابلے 15 فروری کو گوجرانوالہ میں منعقد ہونگے۔ معفر امین کو ایونٹ کا آرگنائزنگ سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن