ویمن ہاکی ٹیم پنجاب یونیورسٹی آج پریکٹس میچ کھیلے گی

Feb 11, 2013


لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کی ویمن ہاکی ٹیم انٹر یونیورسٹیز ہاکی چیمپئن شپ کی تیاری کےلئے آج جوہر ٹاﺅن میںپریکٹس میچ کھیلے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سپورٹس شمسہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ ٹیم کا عزم بہت بلند ہے۔ چیمپئین شپ میں بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے گی۔

مزیدخبریں