مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس آج طلب کرلیا گیا

Feb 11, 2013


پشاور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کا اہم مشاورتی اجلاس آج (پیر) کو طلب کرلیا گیا ہے۔ لاہور میں ہونے والے اجلاس میں ‘ نگران سیٹ اپ‘ سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور آئندہ عام انتخابات پر حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔

مزیدخبریں