نئی دہلی (وقت نیوز) بھارت کے شہر الہ آباد کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھگدڑ سیڑھیوں کی ریلنگ ٹوٹنے کی وجہ سے مچی۔
بھارتی شہر الہ آباد ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے 15 افراد ہلاک
Feb 11, 2013