خورشید شاہ اور کائرہ کا صادق عمرانی سے رابطہ نئے قائد ایوان کے بارے میں صلاح مشورہ


کوئٹہ (این این آئی) پیپلزپارٹی کی ہائی کمان کی ہدایت پر وفاقی وزراءسید خورشید شاہ اور قمر الزمان کائرہ نے پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر اور رکن صوبائی اسمبلی میر صادق عمرانی سے رابطہ کیا ہے جس میں نگران سیٹ اپ اور صوبے میں گورنر راج کے خاتمے کے بعد نئے قائد ایوان کے بارے میں صلاح مشورہ کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...