اے پی سی: منور حسن فیصلے پر نظرثانی کریں: بلور مجلس وحدت المسلمین نے دعوت قبول کر لی

Feb 11, 2013


اسلام آباد / پشاور (نوائے وقت رپورٹ) غلام احمد بلور نے سید منور حسن سے رابطہ کر کے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ مجلس وحدت المسلمین آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرے گی۔

مزیدخبریں