قبائلی علاقوں میں امن و ترقی سے متعلق معاملات کا جائزہ لینے کیلئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب


اسلام آباد (ثناءنیوز) قبائلی علاقوں میںامن و ترقی سے متعلق اہم معاملات کے جائزہ کے لئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستیںو سرحدی امور کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...